وزیراعظم کی زیر صدارت اہم سیکیورٹی اجلاس منگل کو طلب
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : وزیراعظم نے داخلی سلامتی اور نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔
وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے حکام بھی شریک ہوں گے۔
اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت کے جائزے کے ساتھ نیکٹا کو فعال بنانے کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ سماء
dharna
eid
طلب
اجلاس
ramazan
تبولا
Tabool ads will show in this div