دھرنا نہیں ،درود کی محفل ہو رہی تھی؛کیپٹن صفدر

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہناتھا کہ ماضی میں ضیاالحق اور پرویز مشرف کے دستخط ہوتے رہے،دھرنا ختم کرانے کے معاہدے میں ایک میجر جنرل کے دستخط سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ بولے دھرنا نہیں، درودکی محفلِ ہورہی تھی۔ مظاہرین میں ایک ایک ہزار روپے کی تقسیم کو نذرانہ قرار دیا۔ کیپٹن صفدر سما نیوز کی ٹیم سے نئی تازی بھی پوچھتے رہے ۔

SIT IN

Accountibility court

CAPTAIN SAFDAR

islamabad dharna

#FaizabadDharna

Tabool ads will show in this div