کراچی؛ شہریوں نے ڈاکوؤں کی درگت بنادی
کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے شہری کو لوٹ لیا گيا۔ ماڈل کالونی میں دو ڈاکو شہریوں کے غضب کا شکار بن گئے۔ دیکھتے ہیں یہ رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV