کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ویب ایڈیٹر

کراچی : سندھ حکومت نے سال کے آخری دن شہر قائد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 31 دسمبر سے ایک دن کیلئے لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ نیو ایئر نائٹ پر منچلے نوجوان بڑی تعداد میں موٹر سائیکلوں پر نئے سال کی آمد کا جشن منانے نکلتے ہیں۔ سماء

burger

پاکستان

google

rizvi

volkswagen

Tabool ads will show in this div