کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکہ، چار افرادجاں بحق، 19زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس میں چار افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ سماء

Sariab Road

quetta blast

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div