فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کررہے ہیں، طاہر القادری

ویب ایڈیٹر

لاہور : علامہ طاہر القادری کہتے ہیں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کررہے ہیں، قانون دہشت گردوں کو تحفظ نہ دیتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کارکنوں کے اجلاس سے امریکا سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کیا آئین بے گناہوں کے گلے کاٹنے اور ملکی خزانہ لوٹنے کی اجازت دیتا ہے؟، فوجی عدالتوں پر اتفاق کرنیوالے اب سیاسی تماشہ کررہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ قانون دہشتگروں کو تحفظ نہ دیتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔ سماء

parade

crimes

Tabool ads will show in this div