اسلام آباد دھرناکریک ڈاؤن؛کراچی دھرنے والے مشتعل ہوگئے
اسلام آباد میں فیض آباد دھرنے کے شرکاء کیخلاف کریک ڈاؤن پر کراچی میں ایم اے جناح روڈ نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کے دھرنے کے شرکاء مشتعل ہو گئے۔ سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ مزید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ سلمان احمد