فیض آباد آپریشن کے بعد تازہ صورت حال، ویڈیو دیکھیں
اسلام آباد اور راول پنڈی کے درمیان قائم فیض آباد انٹر چینج کو ہٹ دھرم مظاہرین سے خالی کروالی گیا ہے، جس کے بعد مظاہرین ترمڑی چوک پر جمع ہونے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مکمل کوشش ہے کہ انہیں ان کے گھر تک پہنچایا جائے۔ اس وقت فیض آباد آپریشن کے بعد کیا صورت حال ہے ؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء