فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن ، درجنوں گرفتار

عدالت کے احکامات پر اسلام آباد کے علاقے فیض آباد انٹرچینج پر 20روز سے جاری دھرنے کو ختم کرانے کے لیے پولیس نے آپریشن کا آغاز کر دیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث مظاہرین منتشر ہونے لگے۔ درجنوں افراد گرفتار کرلیے گئے، جب کہ مظاہرین کے پتھراؤ سے کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈمشتاق نے بتایا کہ کارروائی کےاحکامات جاری کر دیے ہیں، کارروائی میں پولیس ،رینجرزاور ایف سی کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے۔

 

ARRESTED

EXCLUSIVE

Parade Ground

Faizabad Interchange

Faizabad

Tabool ads will show in this div