فیض آباد آپریشن، ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں

اسلام آباد : جڑواں شہروں کے سنگم پر دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن جاری ہے، جب کہ علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی بھی نچلی پروازیں جاری ہیں۔ آپریشن کی نگرانی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی کی جارہی ہے. ویڈیو دیکھیں۔ سماء

EXCLUSIVE

Parade Ground

Faizabad Interchange

Tabool ads will show in this div