لاہور ایئرپورٹ پر طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ، مسافر محفوظ رہے

اسٹاف رپورٹ

لاہور : لاہور ایئر پورٹ پر مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران وہیل ایکسل ٹوٹنے سے رن وے پر پھسل گیا، خوش قسمتی سے حادثے میں کسی مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

کراچی سے لاہور جانیوالی شاہین ایئر ویز کی پرواز میں 172 مسافر سوار تھے، حادثے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ کے رن وے کے ایک حصے کو بند کردیا گیا۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق رن وے کے دوسرے حصے سے معمول کے مطابق فلائٹ آپریشن جاری ہے۔ سماء

لاہور

Karan Johar

Tabool ads will show in this div