فیض آباد دھرنا کیخلاف آپریشن، خصوصی ہوائی مناظر

اسلام آباد / راول پنڈی : جڑواںٕ شہروں کے سنگم پر ہونے والے دھرنے کے خلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بھرپور آپریشن اور ایکشن شروع ہوگیا ہے، پولیس اہل کاروں کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ جاری ہے، جب کہ ہٹ دھرم مظاہرین کی قیادت نے وقفے وقفے سے لاؤڈ اسپیکر پر پولیس اہل کاروں کو پکڑنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

SIT IN

ZAID HAMID

EXCLUSIVE

aerial footage

Religious party

Faizabad

Tabool ads will show in this div