سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈر پر بھارتی فائرنگ، 2 رینجرز اہلکار زخمی

اسٹاف رپورٹ

سیالکوٹ : بھارتی فورس جارحیت سے باز نہیں آرہی، سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ سے 2 رینجرز اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

رینجرز ترجمان کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز نے شکرگڑھ سیکٹر پر فائرنگ کی، جس سے  فلیگ میٹنگ میں شرکت کیلئے جانے والے رینجرز کے 2 جوان نائیک ریاض شاکر اور لانس نائیک صفدر شدید زخمی ہوگئے۔

بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مقامی کمانڈر نے فلیگ میٹنگ کی درخواست کی تھی، رینجرز کی جانب سے بی ایس ایف کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔ سماء

زخمی

رینجرز

vote

elections

defence

rescue

resolve

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div