کوٹری کی پہلی باہمت خاتون رکشہ ڈرائیور
کوٹری کی سڑکوں پر پہلی خاتون رکشہ ڈرائیور نے انٹری دے دی۔ سندھ میں بااختیار عورت کی علامت بننے والی کرن اپنے بچوں، بہن بھائیوں اور والد کی کفالت کرتی ہے۔ دیکھیے فقیرسلیم کی رپورٹ