نوسرباز خواتین نے لاکھوں روپے لوٹ لیے
ملتان میں نوسرباز خواتین سرگرم ہوگئی ہیں۔ اہل خانہ کو بے ہوش کرکے پچیس لاکھ روپے لوٹ لئے۔ تفصیلات یاسر مجید کی رپورٹ میں