سال نو کے آغاز پر کراچی میں فائرنگ سے دس افراد زخمی

Nov 30, -0001

کراچی: شہر کراچی میں نئے سال کی آمد پر من چلو کی فائرنگ سے خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔

رسیکیو ذرائع کے مطابق کراچی میں جمشد کواٹر، صدر، لیاری، شیری جناح کالونی ، گارڈن ، ملیر ، نیوکراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت فائرنگ سے دس افرار زخمی ہوئے جہیں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال، سول اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ۔

پولیس کے مطابق بورڈ بیسن میں اندھی گولی لگنے سے زخمی سفیا کی حالت تشویک ناک ہے ۔ سماء

زخمی

burger

فائرنگ

Tabool ads will show in this div