سوشل میڈیا پر شہید کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سوشل ميڈيا پر آج بھي خوشاب کے شہيد ميجر اسحاق کے حوالے سے تذکرے چلتے رہے، ٹوئٹر صارفين شہيد کو شاندار الفاظ ميں خراجِ عقیدت پيش کرتے رہے، سوشل میڈیا پر شہید کی بیوہ کی بہادری کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا تو ننھی پری کے جذبات کو بھی الفاظ ملے۔ رپورٹ دیکھیں

Ishaque dar

PM Nawaz Sharif

SHARIF FAMILY

Panama leaks

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div