برطانوی سفارت خانے میں بلی بھرتی

عمان ميں برطانوي سفارت خانے ميں بلي کو بطورسفارت کاربھرتي کرليا گيا ہے۔ لارنس نامي اس مانو کو اکتوبر ميں ريسکيو کيا گيا تھا۔

لارنس آف عمان کو اب چوہوں کے شکار کے لئے سفارت خانے کا حصہ بنا ليا گيا ہے ۔ بلی صاحبہ کو ’’چیف ماؤزر ‘‘ کا درجہ دیا گیا ہے۔

حکام کا يہ ماننا ہے کہ ۔برطانيہ ميں جب اردن کي بات ہوتي تھي تو لوگوں کے ذہن ميں صرف مشرق وسطيٰ کي کشيدگي کا خيال آتا تھا ليکن اب لارنس کي بات ہوگي ۔ سماء

Lawrence of Abdoun

British embassy

diplo cat

chief mouser

Tabool ads will show in this div