وزیراعلیٰ سندھ کو بچانے کیلئے سراج درانی میدان میں

اسٹاف رپورٹ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ کو بچانے کیلئے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی میدان میں آگئے، غدار اراکین کو نااہلی کی دھمکی بھی بے ڈالی۔

سائيں کو بچانے کيلئے آغا جی ميدان ميں آگئے، اسپيکر سندھ اسمبلی کی زيرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں متوقع تحريک عدم اعتماد کا جائزہ لیا گیا۔

سراج درانی کہتے ہيں غدار ارکان کو نااہلی کا سامنا کرنا پڑے گا، پیپلز پارٹی چھوڑ کر جانے والے دربدر ہوئے جو جانا چاہتا ہے شوق سے جائے۔ سماء

سندھ

aid

putin

universities

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div