پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کاسب سےبڑاگڑھ بےنقاب

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/GUJ-BIG-SMUGGLING-PKG-22-11.mp4"][/video]

گوجرانوالہ: انسانی اسمگلنگ کا سب سے بڑا گڑھ گوجرانوالہ بن گیا۔ہر روز ستر شکایتیں موصول ہونے لگیں۔

انسانی اسمگلراپنے کالے دھندے کو درست کہنے لگے۔گوجرانوالہ کا سب سے بڑا انسانی اسمگلر دس سالوں میں ایک ہزار سے زائد لوگوں کوغیر قانونی طور پر یورپ بھجواچکا ہےلیکن اب تک قانون کی گرفت سے باہر ہے۔

انسانی اسگلر کا شکار نعیم ایران کی سرحد پر گرفتار کیا گیا اورایک سال بعد رہائی ہوئی تو پھر جانے سے توبہ کرلی۔

صرف گوجرانوالہ میں ایف آئی اے کو ہر روز انسانی اسمگلنگ کی ستر شکایتیں موصول ہورہی ہیں۔سماء نے کالے دھندے کو فاش کیالیکن اب بھی سیکڑوں ایجنٹس ۔۔ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ سماء

PUNJAB

human smuggling

Tabool ads will show in this div