فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم ضروری نہیں، اعتزاز احسن

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : پيپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آئين ميں ترميم کی ضرورت نہيں، فوجی عدالتيں آئینی ترمیم کے بغیر بھی قائم کی جاسکتی ہيں۔

پی پی رہنماء اور ماہر قانون اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ تجویز پیش کی ہے کہ آئین میں ترمیم نہ کی جائے، فوجی عدالتوں کیلئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، سیاسی قیادت متفق ہے پشاور جیسے واقعات کے بعد کچھ کرنا ہوگا، 24 دسمبر کے مینڈیٹ پر آج بھی قائم ہیں۔ سماء

D-Chowk

promise

Tabool ads will show in this div