سعودیہ میں خاتون آپے سے باہر،برقع میں موجیں ہی موجیں

جدہ : سعودیہ کے مختلف مقامات میں جہاں بارشوں نے تباہی اور مشکلات میں اضافہ کیا ہے، وہی ایک سعودیہ خاتون سڑکوں پر بہتے پانی کو دیکھ کر اتنی بے قابو ہوئیں کہ گندے پانی میں ہی سرفنگ شروع کردی۔
اب اسی سعودی روایت سے بغاوت کہیں یا شوق کے آگے مجبور کے خاتون گاڑی کے پیچھے رسی تان کر خوب جدہ کی سڑکوں پر مستی کرتی پھریں۔
This woman making the best out of today's floods in Jeddah ?♀️, #Saudi pic.twitter.com/9KsnblKfXe
— Joyce Karam (@Joyce_Karam) 21 November 2017
Wow..both things are unprecedented.. water and woman surfing !! have lived in Jeddah but never seen anything like this !
— Roy (@youngroy25) 22 November 2017
#NaturalDisastersNews - Jeddah flood: This amazing Saudi woman surfing in floodwater is the best thing you will see today [VIDEO] https://t.co/VGkDkxUxPs
— Dr. Carl Marx (@ERrisk) 22 November 2017
خاتون ویڈیو سوشل میڈیا پر ایسی وائرل ہوئی کہ کچھ لوگوں نے انہیں جرات اور بہادری تو کئی لوگوں نے برقع اور نقاب کے خلاف اقدام قرار دیا۔