وفاق کا گینگ وارکےمرکزی مجرم عزیربلوچ کوفوری تحویل میں لینےکافیصلہ

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد   :   لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے کے لئے وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو اقدامات کی درخواست کردی۔

حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو رپورٹ دی ہے کہ جعلی پاسپورٹ کیس میں ایران عزیر بلوچ کو تحویل میں لینا چاہتا ہے، ملزم کی جلد حوالگی کے اقدامات کیلئے وزارت خارجہ کو خط لکھ دیا گيا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کے لیے ترجیحی بنیاد پر اقدامات کیے جائیں۔

ملزم عزيربلوچ کو چند روز قبل ايراني پاسپورٹ پر سفر کرتے ہوئے مسقط سے دبئي جاتے ہوئے گرفتار کيا گيا تھا۔ سماء

میں

کا

وفاق

restrictions

Tabool ads will show in this div