صحافی کا حمزہ شہباز سے سوال ، ویڈیو دیکھیں
کیا نواز شریف کیلیے تمام رکاوٹیں دور ہوگئیں قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی ترمیم مسترد ہونے کے بعد صحافی نے حمزہ شہباز سے سوال کر لیا لیکن صحافی کے بار بار پوچھنے کے باوجود حمزہ شہباز نے کوئی جواب نہیں دیا۔ ویڈیو دیکھیں