کراچی سمیت سندھ میں 11،12ربیع الاول کوڈبل سواری پر پابندی

اسٹاف رپورٹ


کراچی   :    کراچی سمیت سندھ کے پانچ شہروں میں گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، وفاق سے موبائل سروس بند کرنے کی سفارش بھی کردی گئي ہے۔

محکمہ  داخلہ سندھ کے مطابق ہفتے اور اتوار کو کراچی، حیدرآباد، سکھر، خیرپور اور جامشورو میں ڈبل سواري پر پابندي ہوگی، جس کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے وفاق سے کراچی، حیدرآباد، سکھر، خیرپور اور لاڑکانہ میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش بھی کردی۔ سماء

میں

burger

پر

rizvi

سندھ

سمیت

Tabool ads will show in this div