شریف خاندان کاقریبی عزیزپیپلزپارٹی کاہوگیا

Nov 21, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/Nisar-Khoro-Khi-Sot-21-11-1.mp4"][/video]  

کراچی: نوازشريف کے مرحوم بھائي عباس شريف کے داماد پيپلزپارٹي ميں شامل ہوگئے۔

کراچی میں میرعاصم خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔ اس موقع پرپي پي رہنما نثارکھوڑونےکہاکہ پيپلزپارٹي پھل پھول رہي ہے،بلاول کا پيغام عام ہو رہا ہے۔

سندھ اسمبلي کے باہر ميڈيا سے گفتگو کرتےہوئے انھوں نے بتایاکہ عباس شريف کےداماد پيپلزپارٹي ميں شامل ہوگئےہیں۔ نثارکھوڑو نےمزید کہاکہ ڈاکٹرعاصم سے کسی نے استعفیٰ نہیں لیا۔ سماء

PML N

SHARIF FAMILY