پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ہوشربا انکشاف

گزشتہ روز ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کميٹي اجلاس کي تفصيلات منظر عام پرآگئیں۔ پاکستان ميں آبي حيات ناپيد ہونے لگي ہے، ملکي سمندري حدود ميں مچھلی صرف پندرہ فیصد رہ گئی۔ حکمہ فشريز کي رپورٹ کے مطابق ممنوعہ جال سےمچھلی کی نسل کو خطرہ ہے،ہنگامی اقدامات نہ کئے گئے تو آبی حیات ختم ہوجائے گی۔ مزید بتا رہے ہیں سماء کے نمائندہ شفقت عزیز

public accounts committee

Marine Life

marine life in danger

Tabool ads will show in this div