سعودی عرب؛8 ہزارسال پرانے خاکوں نے ہلچل مچادی

Nov 21, 2017

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/mf-saudi-arabia-sketch-21-11.mp4"][/video]

سعودی عرب میں آٹھ ہزار سال پرانے خاکوں نے ہل چل مچادی ۔ پہاڑی پتھروں پر سات ہزار سے زائد خاکوں میں انسان اور جانور کو شکار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔

آرکیالوجسٹ کے مطابق دریافت ہونے والے شکاری کتوں کے خاکے ملنے والے خاکوں میں سب سے قدیم ہیں

ماہرین کے مطابق پتھروں پر بنائے گئے خاکے ان انسانوں کی نشاندہی کررہے ہیں جو اس علاقے میں شکار کے لئے دس ہزار سال قبل آئے تھے ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے پہاڑوں میں ملنے والے ان خاکوں سے قبل مصر میں دریافت ہونے والے خاکوں کو سب سے قدیم دریافت مانا جاتا تھا ۔ سماء

sketches