فیض آباد دھرنے کی تازہ صورت حال اور فضائی مناظر
اسلام آباد : اسلام آباد اور راول پنڈی کے سنگم پر ہونے والے دھرنے کو ختم کرنے کے لئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے مابین کوئی مثبت پہلو سامنے نہیں آسکا، دھرنا مظاہرین اپنی جگہ دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، طویل بات چیت کے باوجود صورتحال جوں کی توں برقرار ہے۔ فیض آباد انٹر چینج پر اس وقت کیا صورت حال ہے، دیکھیں اس ویڈیو میں۔ سماء