خوفناک حادثے کی ویڈیو دیکھیں

کراچی کے نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ تیز رفتاری کے باعث گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی اور ایک رکشے سے ٹکرانے کے بعد کھمبے سے جاٹکرائی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں گاڑی کھمبے سے ٹکراتے ہی آگ کا شعلہ بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

NORTH NAZIMABAD

CCTV video

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div