سانحہ تربت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 18 افراد بازیاب

کوئٹہ: سانحہ تربت کے بعد سيکيورٹي فورسز کے آپريشن ميں سولہ غير ملکيوں سميت اٹھارہ افراد بازياب کرا ليے گئے۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن رودبن کے علاقے میں کیا گیا جہاں سیکیورٹی فورسز نے ایک مکان پر چھاپا مارا۔ بازياب ہونے والوں ميں پندرہ نائيجيرين، دو پاکستاني اور ايک يمني شہري شامل ہے۔

کارروائي کے دوران دو مشتبہ افراد بھي گرفتار کيے گئے جبکہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ سماء

raid

security forces

Turbat killing

Tabool ads will show in this div