شہر قائد میں تُرکی کی میٹھی ڈشز نے انٹری دی
چائنیز ،عربی ، کھانوں کے بعد شہر قائد ميں تُرکی کی ميٹھی ڈشز نے انٹری دی ہے، اب کراچي ميں بھي ترکی کی ميٹھی ميٹھی سوغاتيں دستیاب ہیں ليکن کہاں بتارہی ہيں شہلا محمود