تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان برطانیہ روانہ
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد: تحریک انصاف کے کپتان عمران خان آج برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان صبح دس بجے اسلام آباد سے لندن کے لیے روانہ ہوں گے، ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان لندن میں اپنے بیٹوں کے ساتھ وقت گزاریں گے، عمران خان اپنے بیٹے کی سالگرہ میں بھی شرکت کریں گے۔ سماء