کراچی والے ہوشیار؛محکمہ موسمیات نے خبردارکردیا

کراچي والے ہوشيارہو جائیں۔ محکمہ موسميات نے خبردار کرديا کہ شہر قائد ميں پارہ بارہ ڈگري تک گرنے کا امکان ہے۔ پہاڑي علاقوں ميں درجہ حرارت منفي پانچ تک جا پہنچے گا ۔ ڈي جي ميٹ غلام رسول نے سماء سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ شہر ميں موسم مزيد سرد ہوگا۔

DG met

weather forecast

Tabool ads will show in this div