ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد: ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، یوم ولادت مصطفیٰ ﷺ یکم دسمبر بروز جمعہ کو منایا جائے گا۔

ربیع الاول کاچاند دیکھنے کیلئے اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان اجلاس کی زیرصدارت ہوا، کراچی اور دیگر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا۔

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر سے دیگر مکاتب فکر کے علماء اکرام نے شرکت کی ، جس کے بعد مرکزی کمیٹی کی جانب سے چاند کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق یکم ربیع الاول 20 نومبر (کل ) کو ہوگی جبکہ عید میلاد النبیﷺ یکم دسمبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ سماء

 

mufti muneeb ur rehman

RABI UL AWWAL

EID MILAD UN NABI

Central Ruet-e-Hilal Committee

Tabool ads will show in this div