نریندرمودی اپنے ذہن سے غلط فہمیاں نکال دیں
سنیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ نریندرمودی اپنے ذہن سے غلط فہمیاں نکال دیں، ملک اس وقت کافی گمبھیر صورتحال سے گزر رہاہے، بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئے فنڈنگ کر رہا ہے،بھارت کی پاکستان کیخلاف سازشیں ڈھکی چھپی نہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہنا سنیئے