دھرنا کیوں ختم نہیں ہورہا؟پیرآف گولڑہ شریف کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد میں جاری دھرنے سے متعلق پیر آف گولڑہ شریف نے اہم انکشاف کردیا۔پیر نظام الدین جامی نے سماء کو تہلکہ خيز انٹرويو میں انکشاف کيا ہے کہ زاہد حامد مستعفی ہونے کوتیار ہیں مگر مسلم لیگ نون زاہد حامد کو مستعفی ہونے نہیں دے رہی۔ زاہدحامد کو بتانا ہوگا کہ اس معاملے کے پیچھے کون ہے۔ بولے کہ معاملے کے محرک کو سب جانتے ہیں کہ کون ہے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

SIT IN

islamabad dharna

Tabool ads will show in this div