اسلام آباد دھرنا،سیکٹرآئی8پل پرایف سی،رینجرزکی بھارتی نفری تعینات

اسلام آباد : راول پنڈی اور اسلام آباد کے سنگم فیض آبادانٹرچینج پر دھرنا چودہویں روز بھی جاری ہے ۔ دھرنے والوں کو دی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی ختم ہوچکی ہے جبکہ سیکٹر آئی 8پل پرایف سی کی بھاری نفری تعینات، پولیس اور رینجرز کے جوان بھی موجود ہیں۔

ZAID HAMID

islamabad protest

Religious party

I-8 Bridge

islamabad Sector

Tabool ads will show in this div