گوجر خان میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق
ویب ایڈیٹر:
راول پنڈی : گوجر خان میں مندرہ چکوال موڑ پر دھند کے باعث چھ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں دو افراد جاں بحق، جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گوجرخان میں مندرہ چکوال موڑ پر شدید دھند سے چھ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، افسوس ناک حادثے میں دو افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، لاسوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ایک زخمی کی حالت تشویش ناک ہے۔ سماء
میں
کے
MQM
خان
handed
deals
palpa
تبولا
Tabool ads will show in this div