بھارتی انتہا پسندی جاری، مزید 6 کشمیری نوجوان شہید

Nov 19, 2017
Kashmiri villagers watch funeral of Mohammad Ayoub Wani in Goosu 40 Kilometers (25 miles) south of Srinagar, Indian controlled Kashmir, Friday, March 3, 2017. Wani was killed and two others, including a soldier, were wounded on Friday after suspected militants hurled a grenade at paramilitary soldiers in a southern town in Indian-controlled Kashmir, police said.(AP Photo/Dar Yasin)

Generated by  IJG JPEG Library
Generated by IJG JPEG Library
Generated by  IJG JPEG Library
Generated by IJG JPEG Library

سری نگر : مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارت جنونی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کا ثبوت دیتے ہوئے مزید چھ بے گناہ کمشیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید چھ نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج نے دوران فائرنگ چھ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

اطلاعات کے مطابق آپریشن میں ایک بھارتی کمانڈو بھی مارا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع باندی پورہ میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران چھ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

سرچ آپریشن میں بھارتی ایئرفورس کمانڈو بھی ہلاک ہوا، جب کہ فوجی اہلکار زخمی ہے۔ مقبوضہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردی گئی ہیں اور بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ سماء

SOLDIERS

indian

bone of contention

Kashmiri Shaheed

Tabool ads will show in this div