شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ تاخیر سے کیا گیا

کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کہتے ہیں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ تاخیر سے کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ شرجیل میمن بیرون مُلک تھے، لیکن نام ای سی ایل میں ڈالا گیا،نیب کے دہرے معیار پر سندھ ہائیکورٹ کے بنچ نے بھی اعتراض کیا تھا، ہائیکورٹ کے بنچ نے نیب کے دہرے معیار کا ذکر فیصلے میں کیا۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ نیب نے دہرا معیار اپنایا ہوا ہے، شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ تاخیر سے کیا گیا۔ سماء

ECL

shariff family

Tabool ads will show in this div