سیاست بھی بچوں کاخیال بھی، ویڈیو دیکھیں

وزیرمملکت مریم اورنگزیب کورگبی میچ میں بيٹے کو ساتھ لانا مہنگا پڑگیا، مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات شروع کی تو بچہ مائیک کیساتھ چھیڑ خانی کرتارہا، کبھی مائیک اٹھاتا کبھی ہیلو ہیلو کرتا رہا ۔ مریم بچے کو سنبھالتی رہیں۔ ویڈیو دیکھیں

MARYAM AURANGZAIB

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div