اسلام آباد دھرنا، اہل کاروں نے پوزیشنز سنبھال لیں

اسلام آباد : راول پنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے فیض آباد انٹرچینج پر جاری دھرنا تیرہویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔ دھرنے کے مقام پر  پولیس اور ایف سی کے تازہ دم دستے پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سماء

SIT IN

Faizabad Interchange

Religious party

Tabool ads will show in this div