دھرنے کے شرکاءاسلحے سے لیس ہیں،قائمہ کمیٹی کو تشویش

فیض آباد دھرنے کے شرکا اسلحے سے لیس ہیں پارلیمنٹ پرحملہ کرسکتے ہیں،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بھي تشویش لاحق ہوگئی۔ کمشنر اسلام آباد نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ فیض آباد کے دھرنے میں شریک افراد خالی ہاتھ نہیں، ہتھیار بھی ساتھ لائے ہیں۔ چھیڑچھاڑسے جانی نقصان کاخطرہ ہے۔ دیکھیے فیضان خان کی رپورٹ

SIT IN

faizabad dharna

Tabool ads will show in this div