کراچی،کورنگی سے دو افراد کی پھندا لگی لاشیں برآمد

اسٹاف رپورٹ


کراچی  :  شہر قائد کے علاقے کورنگی سے دو افراد کی پھندا لگی لاشیں ملی ہیں۔

کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر اور کورنگی مہران ٹاؤن سے دو افراد کی پھندا لگی لاشیں ملی ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دونوں افراد نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر خود کشی کی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات کی جار ہی ہے۔ سماء

کی

MQM

سے

برآمد

لگی

لاشیں

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div