اسلام آباد دھرنا ختم کرانے کی آخری کوشش
اسلام آباد دھرنا 13 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ فیض آباد چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کے اہل کاروں کے دستے موجود ہیں، تاہم وزیر داخلہ کی جانب سے دھرنے والوں کو مزید 24 گھنٹے کی مہلت مل گئی۔ فیض آباد پر دھرنے کے تازہ مناظرہ دیکھیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء