مہمند ایجنسی،سرچ آپریشن کے دوران دھماکا،اہل کار شہید

Nov 30, -0001

ویب ایڈیٹر:


غلنئی :  مہمند ایجنسی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے میں اہل کار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

پولیٹیکل ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل بائیزئی کے قلعہ میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اچانک ایک مکان کے باہر نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا، جس سے اہل کار شہید، جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔  

واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا سلسلہ مزید تیز و وسیع کر دیا۔ جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد بھاری اسلحہ سمیت گرفتار کیے گئے، دوسری جانب محتلف علاقوں میں فورسز کے سرچ آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سماء

کے

شہید

Airport

gulf

Tabool ads will show in this div