چار سالہ ننھی توسل نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو دیکھیں
سماء کے نيوز شو نيا دن ميں چار سالہ ننھی توسل نے اپني صلاحيتوں سے سب کو حيران کرديا، توسل شاہ کو اردو کے تين سو اشعار ياد ہيں جبکہ خطابت، میزبانی،اداکاری اور گلوکاری کے تو کيا ہي کہنے کچھ جھلکياں آپ کو بھي دکھاتے ہيں