گیس سلنڈرکہاں لگانا چاہیئے؟اسمبلی میں نوک جھونک

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/11/SA-CYLINDERS-MONTAGE-17-11.mp4"][/video]

گاڑی میں گیس سلنڈرز کہاں فٹ کرنے چاہیئں ۔ سندھ اسمبلی میں رکن دیوان چاؤلہ کا معصومانہ سوال سننے میں آیا، بولے گاڑی میں سلنڈر پر بیٹھ کر آتا ہوں پھر یہ بھی کہہ گئے میرے پاس گاڑی ہی نہیں۔ وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے بھی بات خوب پکڑی پوچھا ۔ کونسی گاڑی میں آتے ہیں؟

Sindh assembly

gas cylinder

Deewan chawla

Tabool ads will show in this div