فیصل آباد سے 4 روز میں 4 لاشیں برآمد

فیصل آباد : فيصل آباد سے لاشيں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا، شہر سے 4 دن ميں 4 لاشيں برآمد کی گئی ہیں، جمعہ کے روز جھنگ روڈ پر نامعلوم شخص کي لاش ملي۔ پولیس کے مطابق مقتول نشے کا عادي لگتا ہے۔

فيصل آباد يا ہيروئنچيوں کي مقتل گاہ کہ ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترنے لگے۔ چن چن کر صرف نشے کے عادي افراد کو نشانہ بنايا جانے گا۔

چار دن ميں نشے کےعادي افراد کي چار لاشيں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس اور اسپتال انتظامیہ کے مطابق کسي کو جلايا گيا، تو کسي کو انجيکشن ديکر مارا گيا۔  پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اب تک اس کارروائی کے پیچھے چھپے راز سے لاعلم ہیں، تاہم پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

DEAD BODIES

SERIAL KILLER

Tabool ads will show in this div